اردو ۔ سلیبس برائے دوسرا سہ ماہی جائزہ
كتاب :نرگس
راشد منہاس
محنت كا پھل
كتاب : بارش
عظیم انسان
پیارے موسم یہ سارے موسم
اجازت - آراستہ - عمارت - مقامات - تبدیل
افسوس - محفوظ - پھٹ - آندھی - سناؤں
بعض - جوش و خروش - دیکھ بھال - عید الفطر
دھوم - سوکھ - سمجھ داری - کپکپانا
واسطے - سردی - ٹھنڈی - کوٹ - انڈے
سوپ - اجالے - کمال - قدرت - التجا
مہکتا - دھوپ - پوچھنے - کاروبار - کھایئے
کھلائے - خوشی - رقم - گھرانے - ضائع
لہرانے - قابلِ احترام - یومِ وفات - اہمیت - نشانی
مختلف - ذاتی - ذہین - مسکراتا - مصروفیت
طالبات - میوزیم - شاہراہ - تفصیلات - سیاحت -
ثقافت - ترانہ - زمانہ - دھند - کُہر
پرچم - جھنڈا - ڈیزائن - تصاویر - مذہب
تہوار - سنسکرت - مقررہ - واقعات - انتہائی
پڑھائی - خوش خطی - کڑھائی - دھوم - چھپایا -
غمگین - چست - انگیٹھی - قلفی - پہنو
چھایا - جاڑا - ٹھنڈ - کپکپانا - کھٹکھٹا
اندھیری - جگنو - ٹھٹک - چنگاریاں - شکلیں -
نمونے - جانچ - آنچ - کاریگری - چمکائے -
قیدی - شکاری - واقفیت - سنبھل - پامال
کفایت شعاری - مصروفیت - فرمائش - گٹھلیاں - گاہک
چٹنیاں - عمدہ - کیریاں - سیکھیں - ہونہار
مذہبوں - تعلیمات - اطاعت - اظہار - استطاعت
بھیڑ - رونق - مصروف - مہندی - خزاں
پیدائش - سالگرہ - مٹھائیاں - بھنی - اسکردو
خصوصی - گلگت - رہائش - منتخب - رقبہ
پہچان - جذبہ - جدوجہد - مشتمل - روایات -
مزاجوں - محکمہ - نوادرات - زیرِ نگرانی - آثارِ قدیمہ
كتاب: نردبان
صفحہ نمبر : 24 - 45
كتاب :نرگس
صفحہ نمبر : 49، 55، 56، 63، 64، 69، 70، 76، 86، 89، 96، 97، 103
چند سطروں پر مشتمل درجے كے مطابق تحر یر پڑھنے كے لیے دی جاٰے گی - تحریر كے آخر میں دیے گےٰ سوالات كے جوابات لكھنے ہوں گے -