سلیبس برائے سہ ماہی جائزہ (میقاتِ سوم )
بلند خوانی :
اسباق از کتاب نرگس :۔
محنت کا پھل
خدمات خلق
بھوکی بلی
اسباق از کتاب بارش، :۔
شاہ میر
بہترین کام
حکایات رومی
املا
املا : لکھتے ہوے شوشوں ، اعراب اور نقطوں کا خیال رکھئیے -
- پھینک
- نوکری
- صحیح
- پوچھوں
- بڑھتی
- غیض
- غضب
- رائیگاں
- بھٹکتے -
سیڑھیاں
آٹھویں
شلوار
قمیض
ذمہ داری
حفاظت
- ڈ انٹنا
- بوڑھی
- حقیقت
- مچھیرے
- مہارت
- پھینک
- پھندا
یکایک
تحقیق
مزاح
دراصل
کھیتوں
پھینکا
کھوپڑی
باغبان
- چُھٹّی
- اچھل
- مسکرائے
- طریقے
- مطابق
- مقبول
- پوچھنے
- ساٹھ
- تبدیلی
- بہترین
- عیّاری
- سمجھانے
ناراضگیاں
بھیس
- بھونکتا
- واضح
- بھّیا -
- چکرائی
- انعام
- دھیان
- پُھرتی
- بیٹھو
- پکاروں
- بہک
اخراجات
جھانک
- بھینسا
- پھانک
- ڈھیروں
ضائع
-- سنبھال
- رابطے -
- جذبات
- احساسات
- سکھایا
- زبانیں
- سمجھی
- اقوام
- مشترکہ
- متحد
- تعصّب
- حیثیت
- ثقافت
- تہذیب
فارغ
چارپائی
- انہماک
- مطالعہ
- مدھم
- گھنٹے
- عالم فاضل
- رقم
- کوٹھڑی
- دکھائی
- قندیل
- چوکیدار
- پیچھے
- جذبات
- منگایا
- مچھلی
بیٹھا
اُڑتے
ماحول
خوشگوار
بھاگ
متعلق
سرگرمیاں
منزل
کھڑکی
معلومات
گھنا
پیلا
چھاؤں
ٹھنڈک
کھاؤں
ٹھوڑی
خطرے
اعتمادی
وعدے
مشروبات
رجوع -
وجہ -
حکیم
اپاہج -
چھلانگیں -
اوجھل -
بھٹ -
کھلاؤ -
گھسٹتی -
منظر -
اچانک
امید
خیریت
بیٹھ
صاف ستھری
واویلا -
ڈنک -
تڑپتے -
صحن -
دیکھی -
فریاد -
مکھیّوں -
صفایا -
اچھوں -
عقل مندی
- سانپ
- کچل
طبیب -
معالجہ -
مسکراہٹ
- شا مت
- سونگھ
- لنگڑاتی
- ٹخنے
- غلیل
- سوکھی
چھت -
بھڑوں -
چھتّا -
مخالفت -
کاروبار -
ارادہ -
بھڑیں -
زہریلے -
رکھنے
کنویں -
گھونٹ -
کھلائے -
بشارت
اجاڑ -
غریب -
کبھی کبھار
- پھنس
- سوکھ
- قیمہ
- شیرمال
- ڈھیر
- بچھا
- بلیاں
- اچھل پھاند
لُغت
لغت : الفاظ کو اس طرح جملوں میں استعمال کریں کہ انکے معنی واضح ہو جائیں
پھیلا
رکھنے
بھاگ
- چھٹی
- سکھائی -
- پھیلاؤں
- کانپ
- نکالی
- دانائی ۔
سُریلی
- انتظام
- فرمایشیں
پھنس
- ٹھکانے
۔ ناراضگی ۔
- توڑ
- زہریلی
- رکھو
- صفایا
بے کار
- مسلسل
- علاج
- عرصے
- عرض
- اصلی
- فاقے
- چھوڑ .
- پہنچتا
متعلق
- بیٹھی -
گھبراؤ
- آئینہ
- خوف
- نیکی
بھوک
- ٹکڑے
- اتفاق
- بلایا
- ہلنے
- بچھا یا
- بڑھی
- دیکھا
- ہڈی
- بھاگی
مناسب
- طریقہ
- معمولی
- اچانک
- کھول
- ٹھنڈا
- غصّہ
- کرایہ
- پوچھ
- کوشش
- انکار
- پکڑی
- پوچھنے
- افسردگی
- ترس
- صحیح
- کبھی
مزے
- کھیل
- پہل
- جلدی
- تھوڑی
- اکثر
- فوراً
دوڑتے
- چھوٹے
- پیچھے
- بیٹھے
- لکھی
- حیران
- مطابق
- سنبھال
افسوس
- آدھی
- تھوڑی
- مشکل
- ہمت
اظہار -
فرمان -
تعلق -
پہچان
ترقی
- اعتماد
- طریقہ
- سرکاری
- باہم
- تعصّب
حصّہ قواعد :
از کتاب نردبان اردو
حروف کا استعمال - صفحہ نمبر۔ 48 / 49 / 51 / 54 / 58 / 62 / 64
مثبت اور منفی جملے - صفحہ نمبر۔ 55
اسم ، مصدر، اور حاصل مصدر - صفحہ نمبر۔ 38 / 39
مكالمہ نویسی - صفحہ نمبر۔ 63
مضمون نویسی - صفحہ نمبر۔ 52 / 53
گنتی - ایك سے سو - صفحہ نمبر۔ 65 / 66 / 67
از کتاب نرگس
لاحقے - صفحہ نمبر۔ 109
الف بای ترتیب - صفحہ نمبر۔ 110
اسم ضمیر - صفحہ نمبر۔ 115
مترادف الفاظ - حروف عطف - صفحہ نمبر۔ 120
سابقے ، "كے اور كہ " كا استعمال - صفحہ نمبر۔ 129
املا كی درستی - مركب جملے - صفحہ نمبر۔ 136 / 137
تفہیم
تفہیم کیلئے نادیدہ عبارت دی جاے گی -
مضمون نویسی
امتحان میں دئیے گئے موضوع پر مضمون لکھنا -